محظورات احرام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) ممنوعات احرام، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) ممنوعات احرام، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں۔